امریکہ کے اٹارنی جنرل جیف سیشنس اور روس کے سفیر کے درمیان گذشتہ سال ہوئی
بات چیت اس وقت کے ریپبلکن پارٹی کے امیدوار مسٹر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتخابی
مہم کے دوران مشیر کے طور پر نہیں ہوئی تھی بلکہ امریکی سینیٹر کے طور پر
ان کےکام کے سلسلے میں ہوئی تھی۔وائٹ ہاؤس کے ترجمان سین سپينسر نے ایبارڈ ایئر فورس ون میں صحافیوں سے
کہا، انہوں نے بات چیت کے دوران خود کو مکمل طور پر امریکہ کے سینیٹر کے
طور پر پیش کیا تھا، یہی کام ہے جو ایک سینیٹر کرتا ہے